10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

افغانستان سے امریکی فوج کا کتنے فیصد انخلاء مکمل ہو چکا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں


انٹر نیشنل

14/Jul/2021

News Viewed 800 times

افغانستان سے امریکی فوج کا کتنے فیصد انخلاء مکمل ہو چکا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کابل (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا۔
آگے بھی پڑھیں: بھارت اب سری لنکا کے نقشے قدم پر چلے گا

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984  سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے۔

 

متعلقہ خبریں